logo
header-image
More from "شاگِردِ مسِیح" album
شاگِردِ مسِیح
Pakistan FSY & Nauman Ali Khan Lasharie
ہیرا
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
تُجھے پا کر
Pakistan FSY & Aleena Ghafoor
حق
Pakistan FSY, Ammar Khan & Angelina Yousaf
اُس نے پھر بھی چُنا مُجھے
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
حقیقی آس
Pakistan FSY & Affan Abbas Baig
شاگِردِ مسِیح - پیانو ورژن
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
پیاری
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
میرے نام پہ
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
Lyrics

۔ گر میرے آس پاس، سب جائے دُھندلا، نہ ہوا کبھی اُوجھل، نہ، مَیں سِرک سکتا۔ میرے یہاں ہونے کی ہے اِک وجہ، لاکھوں سال رہوں گا مَیں برقرار، ...اُس نے ایسا ہی بنایا نہ کوئی جگہ میری لے سکتا۔ ہاں ہُوں مَیں اَبَدی۔ مَیں ہُوں طِفل—ہاں مَیں ہُوں طِفلِ نُور۔ دِل جل رہا ہے میرا۔ دمک رہا ہُوں؛ چمکوں جیسے نُور نُور نُور ۔ اِک احساس ہے میری جان میں۔ جانوں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ۔ میرے باطن میں کچھ چمک رہا جیسے نُور کر سکتا نابینا۔ سدا مُجھے تُم پاؤ گے۔ اگرچہ ہو اندھیرا، مَیں چمکتا رہُوں گا۔ اوہ، ' مَیں ہُوں سونے سے اُجلا۔ ہائے۔ ' اُس نے ایسے ہی بنایا۔ مُجھے ایسے ہی بنایا۔ اے اے۔ ہاں ہُوں مَیں اَبَدی۔ مَیں ہُوں طِفل—ہاں مَیں ہُوں طِفلِ نُور۔ دِل جل رہا ہے میرا۔ دمک رہا ہُوں؛ چمکوں جیسے نُور نُور نُور ۔ اِک احساس ہے میری جان میں۔ جانوں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہالہِ نور کی مانند۔ نہیں پڑ سکتا مَیں ماند، جہاں میں کرتا اعلان۔ اُس کے سبب سے جس نے ہے بنایا۔ پُکارا میرے نام سے کایا بدلی۔ جب تھا مَیں سخت سردی میں، اُسی نے پُھونکا دم زندگی کا مُجھ میں ۔ ہو ہو ہو۔ جمع خرچ کرکے، اور جیو کام کرکے سدا ہے زندگی کا مُعجزا۔ جانوں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں طِفل—ہاں مَیں ہُوں طِفلِ نُور۔ دِل جل رہا ہے میرا۔ دمک رہا ہُوں؛ چمکوں جیسے نُور نُور نُور ۔ اِک احساس ہے میری جان میں۔ جانوں مَیں ہُوں اَبَدی۔ ہاں مَیں ہُوں اَبَدی۔