۔ تُو وہ سورج جو نکلے شبِ طویل کے بعد، دشت میں ہے میرا جَل، آتش دہکے روشن۔ لہریں جب کھنچیں مُجھ کو، ساحل پے لے آئے مُجھ کو۔ ...تاریکی کرتا فرار، طوفاں کو دیتا قرار، میرے بحر کو دیتا اُتار، کہ لہریں ہوں رُوشناس۔ پیروی کرنے کی قُدرت دیتا جب کرتا طوفاں پار ۔ تُو میری آس، میری واحد آس۔ بچائی جان۔ ہاں میری جان۔ تاریک رات میں تُو ہے میرا نُور۔ گھر لے جائے انجان راہ سے، حقیقی آس۔ اوہ۔ اوہ۔ اوہ۔اوہ۔اوہ۔اوہ۔ ۔ جب گرجے بادل گِرد، برکھا میری شفا بخش۔ میرے عیبوں کو دھو ڈال اور کرے مُجھے بحال۔ سداکروں تیری پیروی، پونچھے جو آنسو تو میرے اور قوت مُجھے بخشے۔ تُو میری آس، میری واحد آس۔ بچائی جان۔ ہاں میری جان۔ تاریک رات میں تُو ہے میرا نُور۔ گھر لے جائے انجان راہ سے، حقیقی آس۔ اوہ۔ اوہ۔ اوہ۔اوہ۔اوہ۔اوہ۔ جب لگے کہ کھو دی ہے یہ آس، فقط تُو ہی دیتا ہے مُجھے جینے کی قوت۔ مُجھے ہمت دیتا، مُجھے سنبھالتا۔ ہے یہ سب بدولت تیری ۔ تیری، تیری، تیری۔ تُو میری آس، میری واحد آس۔ بچائی جان۔ ہاں میری جان۔ تُو میری آس، میری واحد آس۔ تُو میری آس، میری واحد آس۔ حقیقی آس۔ اوہ۔ اوہ۔ اوہ۔اوہ۔اوہ۔اوہ۔