logo
header-image

تُجھے پا کر

Pakistan FSY & Aleena Ghafoor
1 PLAYS
More from "شاگِردِ مسِیح" album
شاگِردِ مسِیح
Pakistan FSY & Nauman Ali Khan Lasharie
ہیرا
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
حق
Pakistan FSY, Ammar Khan & Angelina Yousaf
اُس نے پھر بھی چُنا مُجھے
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
حقیقی آس
Pakistan FSY & Affan Abbas Baig
شاگِردِ مسِیح - پیانو ورژن
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
اَبَدی
Pakistan FSY, Aleena Ghafoor & Ammar Khan
پیاری
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
میرے نام پہ
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
Lyrics

۱۔ روشنی کی کِرن ڈُھونڈتا مَیں۔ شب کے پہر میں بھاگا صحرا میں مَیں، آسماں پر تارے کی آس میں ...کہ گھر کی راہ دِکھلائے۔ بار ہا کوشِش کی مَیں نے، مگر خود کو دکھ پہنچایا سب کرتے کرتے لیکن۔ جانوں شُعلہ بھڑکایا، بڑھایا ہاتھ میرے لیے۔ ہاں، تُو۔ بِیتا جیون جو دیکھوں، مَیں دورِ سیاہ موجُود تھا تُو۔ میری پشیمان رُوح کو، یُوں تھاما کہ ہُوں انمول۔ تُو ہی تھا۔ تھا مَیں نادار تُو نے دی پناہ۔ طوفانی موجوں کو سکوت بخشا۔ خُود کو پایا، تُجھے پاکر ۔ ۲۔ راکھ سے آگ سے ہُوا مَیں پاک۔ پایا نیا نظریہ آنکھیں ہوئیں جو چاک اپنی۔ پستیوں سے بُلندیوں تک، کبھی تنہا نہ چلا۔ سمُندر ٹکرائے ڈبوئے مُجھے جب، تیرا پیار مُجھے لائے ساحل تک۔ کہ اب تُو ہے رہنُما میرا ۔ بتا مُجھے جانا کہاں۔ ہاں، تُو۔ بِیتا جیون جو دیکھوں، مَیں دورِ سیاہ موجُود تھا تُو۔ میری پشیمان رُوح کو، یُوں تھاما کہ مَیں ہُوں انمول۔ تُو ہی تھا۔ تھا مَیں نادار تُو نے دی پناہ۔ طوفانی موجوں کو سکوت بخشا۔ خُود کو پایا، تُجھے پاکر ۔ بِیتا جیون جو دیکھوں، مَیں دورِ سیاہ میری پشیمان رُوح کو، یُوں تھاما کہ مَیں ہُوں انمول۔ تھا مَیں نادار تُو نے دی پناہ۔ طوفانی موجوں کو سکوت بخشا۔ خُود کو پایا، تُجھے پاکر ۔