logo
header-image
More from "شاگِردِ مسِیح" album
شاگِردِ مسِیح
Pakistan FSY & Nauman Ali Khan Lasharie
ہیرا
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
تُجھے پا کر
Pakistan FSY & Aleena Ghafoor
اُس نے پھر بھی چُنا مُجھے
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
حقیقی آس
Pakistan FSY & Affan Abbas Baig
شاگِردِ مسِیح - پیانو ورژن
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
اَبَدی
Pakistan FSY, Aleena Ghafoor & Ammar Khan
پیاری
Pakistan FSY & Angelina Yousaf
میرے نام پہ
Pakistan FSY & Waqar Ahsan
Lyrics

۔ سب دُھوئیں اور آئینے اُلجھاتے ہیں مُجھ کو، دینے نہ دُوں دھوکا۔ ... سچّ ہوں جانتا۔ بنایا مُجھ کو خُدا نے ، اندھیروں میں جوچمکتا۔ دِیکھے کِیا مَیں بن سکتا۔ حق پہ ڈَٹا۔ حق پہ لڑُا جُھوٹے اِس عالم میں۔ اپنی پُوری طاقت سے، حق مَیں ڈھونڈوں، ہرگز نہ مڑوں۔ میرا نام جب لیا، مَیں نہ ڈرُوں گا۔ حق پہ ڈٹا۔ حق پہ ڈٹا۔ ۔ بولا گیا تھا اِک سچ، ہماری تخلیق سے قبل۔ لیا پیار گردِش میں، اور کبھی نہ بَدلا۔ ہیں لاکھوں صدائیں، پر ایک ہی راہ۔ رہبری کر میری بخش اُمید۔ حق پہ ڈَٹا۔ حق پہ لڑُا جُھوٹے اِس عالم میں۔ اپنی پُوری طاقت سے، مَیں حق ڈھونڈوں، ہرگز نہ مڑوں۔ میرا نام جب لیا، مَیں نہ ڈرُوں گا۔ حق پہ ڈٹا۔ حق پہ ڈٹا۔ حق پہ ڈَٹا۔ حق پہ لڑُا جُھوٹے اِس عالم میں۔ اپنی پُوری طاقت سے، مَیں حق ڈھونڈوں، ہرگز نہ مڑوں۔ میرا نام جب لیا، مَیں نہ ڈرُوں گا۔