logo
header-image

گواہ

Pakistan FSY & Saira Tahir
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

دیکھی تقسیم پانیوں کی، کی گھُٹنوں کے بل دُعا۔ اپنا خود غرض دِل دیکھا نرم و بدلا سا۔ اتنی خاموشی میں نہ چُپ رہوں۔ ...آسماں کو پکاروں جہاں لے چلے، زندگی کے ہر اِک دن۔ گَر بنوں مَیں اُس کی طرح، چمکے نور تاریکی میں۔ بن کر گواہ مَیں جیوں جیسے وہ جِیا سب زمان و مَکاں میں۔ جو بھی ہو، مَیں ہُوں گا اُس کی محبّت کا ہوں مَیں گواہ، اُس کے کاموں کا اِک گواہ۔ بتا دوں گا میں سب کو زمان و مَکاں میں۔ بنوں گا مَیں گواہ۔ کہوں ہاتھ اُٹھا کر مَیں بچایا اُس کے پیار نے۔ لے لی مُنجی نے میری جگہ، یہ سب اُسی نے کِیا، اتنی خاموشی میں، نہ چُپ رہوں۔ آسماں کو پکاروں جہاں لے چلے، زندگی کے ہر اِک دن۔ گَر بنوں مَیں اُس کی طرح، چمکے نُور تاریکی میں۔ بن کر گواہ مَیں جیوں جیسے وہ جِیا سب زمان و مَکاں میں۔ جو بھی ہو، مَیں ہُوں گا اُس کی محبّت کا ہوں مَیں گواہ، اُس کے کاموں کا اِک گواہ۔ بتا دوں گا مَیں سب کو زمان و مَکاں میں۔ بنوں گا مَیں گواہ۔ بنوں گا مَیں گواہ۔ گَر بنوں مَیں اُس کی طرح، چمکے نور تاریکی میں۔ بن کر گواہ مَیں جیوں جیسے وہ جِیا سب زمان و مَکاں میں۔ جو بھی ہو، مَیں ہُوں گا اُس کی محبّت کا ہوں مَیں گواہ، اُس کے کاموں کا اِک گواہ۔ بتا دُوں گا مَیں سب کو زمان و مَکاں میں۔ بنوں گا مَیں گواہ۔ بنوں گا مَیں گواہ۔ بنوں گا مَیں گواہ۔