logo
header-image

چُنتا ہوں تجھے

Pakistan FSY & Saira Tahir
1 PLAYS
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
Lyrics

ٹھٹھرا ہوا تھا، بے خبر میں کہاں جارہاتھا، کھڑا چوکھٹ پر، بےخبر ...نہ جانے کیا ہو گا اُس نگر۔ ڈوب رہاتھا، وقت موڑتے واپس، ہچکچاتے۔ تھک گیا خاموشی سے مرتے، لوٹا پھر روشنی کو مَیں۔ چُنتا ہوں تجھے۔ میراجواب تُو، چُنتاہوں تجھے۔ سدا تمہارا ہوں۔ طوفاں میں سکوں ہو۔ اورسردی میں آگ۔ وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔ چُنتا ہوں تجھے۔ کانپ رہاتھا، ڈر کا سامنا کیا، تو بدل گیا۔ گِری دیوار۔جو راہ میں آئی، اور اُمید ہے جگمگائی۔ نا بیٹھوں خاموش بااُمید و شکایت، تیرے پیار میں گُم ہوں۔ میں وہاں بھی گیا جوکبھی بھی نہ تھا ہر کام سے پہلے کہوں۔ چُنتا ہوں تجھے۔ میرا جواب تُو، چُنتا ہوں تجھے۔ سدا تمہارا ہوں۔ طُوفاں میں سکوں ہو۔ اور سردی میں آگ۔ وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔ چُنتا ہوں تجھے۔ چُنتا ہوں تجھے۔ میرا جواب تُو، چُنتا ہوں تجھے۔ سدا تمہارا ہوں۔ طوفاں میں سکوں ہو۔ اورسردی میں آگ۔ وہ ہوا ہو جو مجھ کو اڑائے۔ چُنتا ہوں تجھے۔