logo
header-image

واحد تُو

Pakistan FSY & Izzat Fatima
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

موجود تھا تُو ابتدا سے۔ دِل میں جگایا ہے پیار۔ مَیں جو مانگوں سُنتا ہےتُو۔ ...دُور کبھی نہ رہا۔ تُو جانے بات دل میں چھُپی۔ میرے خوف لو کرو ٹھیک بھی۔ منور اندھیروں کو کر کے دِکھا راستہ۔ راستہ۔ واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا نہ ایسے کوئی جانا۔ حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی کہ جانے تُو میری تکلیف۔ واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا نہ ایسے کوئی چاہے، کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔ تیرا ہی نُور دیکھُوں اندھیروں میں، تیری ہی جانِب لے جائے۔ میں تیرا کلام ، پڑھوں تو مایوسی راتوں میں ہوتی فَنا۔ تُو لے کے جاں۔ مُجھے ڈھال دے بنا دے جو مجھے بننا ہے۔ میں سمجھوں تیرا پیار، مُجھ کو دکھا راستہ۔ راستہ۔ واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا نہ ایسے کوئی جانا۔ حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی کہ جانے تُو میری تکلیف۔ واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا نہ ایسے کوئی چاہے، کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔ واحد تُو ہے جو مُجھے جانتا نہ ایسے کوئی جانا۔ حیراں ہیں تُم نے قیمت چُکائی کہ جانے تُو میری تکلیف۔ واحد تُو ہے جو مُجھے چاہتا نہ ایسے کوئی چاہے، کوئی نہ کر سکے جو کرو تُم۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔ تُم ہی واحد ہو۔ اوہ۔