logo
header-image

سنگ و عصا

Pakistan FSY & Aman Farhan
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

کُچھ دیر سے ہُوں جاگا۔ پَر سمجھنے میں ہوئی دیر تھی غفلت میرے کام غلط۔ ...میری خامی کا سب کو پتا، ٹھیک کرنے کی کوشش میں، خود کو بھی کب سے نہ دیکھا۔ عرصہ ہوا تُم سے مِلے ہوئے۔ تُو چاہے مجھے جیسا بھی ہوں میں۔ ایک خُدا کا سہارا، چاہوں میں پست و بَلند میں۔ برسائیں وہ سنگ و عصا، اوہ۔ ہُوں بُہت اکیلا ، اوہ۔ مجھے کوئی قابو کرلے میری زندگی ہو، تُم نے کہی جو۔ دیتا ہے، مُجھے اُمید، تُو تیرا پیار پاؤں جو ٹُوٹا ہوں۔ تُو نے کہا تُجھے بُھولوں نہ روشن راہ کی۔ جاں کو شِفا دی برسائیں وہ سنگ و عصا۔ ٹُوٹی ہڈیاں، ہُوا گھائل۔ جانتا ہُوں مُجھے تُو لے چل۔ میرے درد کا تُو ہی حل۔ اکیلا جب چھوڑ جائیں سب، جانوں میں تُو جائے نہ تب، اور تُو کر دے گا ٹھیک سب۔ عرصہ ہوا تُم سے مِلے ہوئے۔ تُو چاہے مجھے جیسا بھی ہوں میں۔ ایک خُدا کا سہارا، چاہوں میں پست و بَلند میں۔ برسائیں وہ سنگ و عصا، اوہ۔ ہُوں بُہت اکیلا ، اوہ۔ مجھے کوئی قابو کرلے میری زندگی ہو، تُم نے کہی جو۔ دیتا ہے، مُجھے اُمید، تُو تیرا پیار پاؤں جو ٹُوٹا ہوں۔ تُو نے کہا تُجھے بُھولوں نہ روشن راہ کی ۔ جاں کو شِفا دی برسائیں وہ سنگ و عصا۔ تُو ہی بس جانے مُجھے۔ تجھ کو پتا ہے۔ جانوں میں تُو بھی، مجھے پیار کرے، فروتنی سے تیرے سنگ اچھا کروں۔ تُو ہی ہے جو مُجھے جانتا۔ سب کچھ دیکھتا۔ جانوں میں تُو بھی، مجھے پیار کرے۔ میں چاہوں تُجھے۔ برسائیں وہ سنگ و عصا ، اوہ۔ ہُوں بُہت اکیلا ، اوہ۔ مجھے کوئی قابو کرلے میری زندگی ہو ، تُم نے کہی جو۔ دیتا ہے، مُجھے اُمید، تُو تیرا پیار پاؤں جو ٹُوٹا ہوں۔ تُو نے کہا تُجھے بُھولوں نہ روشن راہ کی۔ جاں کو شِفا دی برسائیں وہ سنگ و عصا۔ برسائیں وہ سنگ و عصا۔