logo
header-image

میرے پست و بُلند

Pakistan FSY & Izzat Fatima
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

کُچھ دِن سے ہُوں راکٹ سا، اُوپر اُوپر ایسے جاؤں جیسے رُکوں نہ کبھی، نیچے دُنیا کو دیکھوں تو، ...لگے دُھوپ کی چمک میں بہت آزاد ۔ کُچھ دِن میں ہُوں توپ کا گولا، ڈُوبوں نیچے نیچے نیچے آبشار کی طرح۔ پر کہیں بھی ہُوں جو بھی مجھے درکار، تُو ہر سُو وہیں۔ میرے پست بَلند، میں ہر پَل تُو۔ پست و بَلند، میں ہر پَل تُو، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ سردی کی راتوں سے مُجھے گزارے۔ ملے زندگی جو تُو مُجھ کو پکارے۔ میرے سینے میں جلتی آگ سا، ہاں بہت پیار مِلا جو نہیں بُھولوں گا، تُو دے امید مایوسی میں۔ بچائے مری غفلت میں مجھے۔ لگوں جب بھی نا قابلِ شفا، تُو ہو گا وہاں ہمیشہ میرے پست بَلند میں، ہر پَل تُو۔ پست و بَلند، میں ہر پَل تُو، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں، تُو مُجھے جوڑتا تُو شِفا بخشتا۔ جانوں کہ مَیں کبھی نہ اکیلا رہُوں۔ اکیلا رہُوں۔ میرے پست بَلند میں، میری سُنے تُو دعا، لے جان کو بچا۔ جانوں کہ مَیں کبھی نہ اکیلا رہُوں۔ اکیلا رہُوں۔ میرے پست بَلند میں۔ ہر پَل تُو۔ اوہ۔ تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو ۔ اوہ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔ میرے پست بَلند میں میرے پست بَلند میں، تُو پیار کرے ظاہر، جانُوں مُجھے نہ چھوڑے گا تُو۔