logo
header-image

وہ ہوگا تیرے پاس

Pakistan FSY & Aman Farhan
1 PLAYS
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

زِندگی میں، بڑا کچھ ہے بے قابو مگر یاد رکھنا تُو۔ بے خطر ہو گے تُم، ہے اُس کے وعدے پر یقیں ...سچائی اُس نے بخش دی۔ جو مایوسی ملے نور مدہم ہو، نہ راہ کا فہم ہو، اب طلب ہے اُس کی۔ تُم جہاں بھی ہو، اُس پر ایماں رکھو۔ آنسُو ہوں خُشک راتیں ہوں سرد، وہ ہو گا تیرے پاس۔ جب خُون سرد ہو ایمان زرد ہو، وہ ہو گا تیرے پاس۔ وہ ہو گا تیرے پاس۔ مسِیح پاس آؤ۔ کرو اُسی کے کام جیو ویسے صبح و شام۔ پا لو اُس کا نور۔ دل کی بات بدلو جب۔ چمک اٹھیں اندھیرے سب۔ جو مایوسی ملے نور مدہم ہو، نہ راہ کا فہم ہو، اب طلب ہے اُس کی۔ تُم جہاں بھی ہو، اُس پر ایماں رکھو۔ آنسُو ہوں خُشک راتیں ہوں سرد، وہ ہو گا تیرے پاس۔ جب خُون سرد ہو ایمان زرد ہو، وہ ہو گا تیرے پاس۔ وہ ہو گا تیرے پاس۔ آنسُو ہوں خُشک راتیں ہوں سرد، وہ ہو گا تیرے پاس۔ جب خُون سرد ہو ایمان زرد ہو، وہ ہو گا تیرے پاس۔ وہ ہو گا تیرے پاس۔