logo
header-image

اِیماں

Pakistan FSY & Imran Fida
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

نہیں ہے یاد مجھے کب چُنی تیری منشاء۔ جیون مجھے فانی دیا ...بڑھ کے پھر لوٹنے کو۔ جُڑیں جو ٹُکڑے بنے یہ تصویر باری باری۔ سب تیری گھڑی پر۔ تیرے ہی پیچھے ہوں ، بھروسے نور کے۔ میرا اِیماں ہے جو پوشیدہ، تُو ظاہر کرے گا۔ کلام پہ ہے بھروسا، تو ٹھیک رہوں گا، پھر تیرے بازوؤں میں پاؤں آرام، ارادہ ہے ایماں میں بڑھوں گا میں ہر آن۔ میں جانُوں تیرے بارے، کامِل ہے تیرا پیار۔ پھر بخشا ہے اِکلوتا کہ پا ئیں حیات ابدی۔ جُڑیں جو ٹُکڑے بنے یہ تصویر باری باری۔ سب تیری گھڑی پر۔ تیرے ہی پیچھے ہوں، بھروسے نور کے۔ میرا اِیماں ہے جو پوشیدہ، تُو ظاہر کرے گا۔ کلام پہ ہے بھروسا، تو ٹھیک رہوں گا، پھر تیرے بازوؤں میں پاؤں آرام، ارادہ ہے ایماں میں بڑھوں گا میں ہر آن۔ ارادہ ہے ایماں میں بڑھوں گا میں ہر آن۔ میرا ایماں ہے جو پوشیدہ، تُو ظاہر کرے گا۔ کلام پہ ہے بھروسا، تو ٹھیک رہوں گا، پھر تیرے بازوؤں میں پاؤں آرام۔ میرا اِیماں ہے جو پوشیدہ، تُو ظاہر کرے گا۔ کلام پہ ہے بھروسا، تو ٹھیک رہوں گا، پھر تیرے بازوؤں میں پاؤں آرام، ارادہ ہے ایماں میں بڑھوں گا میں ہر آن۔ ارادہ ہے ایمان میں بڑھوں گا میں ہر آن۔ ارادہ ہے ایماں میں بڑھوں گا میں ہر آن۔