logo
header-image

دِلائے یاد تیرا پیار

Pakistan FSY & Izzat Fatima
2 PLAYS
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

جو ہوتا ہوں بکھرا ہوا، تُو مجھ کو ہے پھر جوڑ دیتا۔ جب مٹائے تُو میرے داغ، ...کرا دے یاد میری پہچاں۔ دِلائے یاد تیرا پیار قدر جاں کی جو ہے گہری سمندروں سے اور سونے سے روشن۔ تخلیق مَیں تیری، تُو جانے نہ دے، کبھی۔ گر بھولنے لگوں مَیں، دِلائے یاد تیرا پیار۔ دِلائے یاد تیرا پیار۔ ہُو۔۔۔ محسوس کروں دِل میں۔ تُم جیسا پیار نہ کرے کوئی۔ اور بُجھنے لگے جو نُور، ہوں روشن آنکھیں چھُوے گر تُو۔ اوہ۔ دِلائے یاد تیرا پیار قدر جاں کی جو ہے گہری سمندروں سے اور سونے سے روشن۔ تخلیق مَیں تیری، تُو جانے نہ دے، کبھی۔ گر بھولنے لگوں مَیں، دِلائے یاد تیرا پیار۔ مَیں ہوں بے یقیں، بھروسا ہے تُو، بھروسا تُو ۔ ضروری راہ اور حق میرے لیے ہے تُو، میرے لیے ہے تُو جانوں نہ رکھے مُجھے تُو بے مُراد، نہ بے مُراد۔ تُو خوف کے سائے سے کرے آزاد ۔ اوہ ۔ دِلائے یاد تیرا پیار قدر جاں کی جو ہے گہری سمندروں سے اور سونے سے روشن۔ تخلیق مَیں تیری، تُو جانے نہ دے، کبھی۔ گر بھولنے لگوں مَیں، دِلائے یاد تیرا پیار۔ دِلائے یاد تیرا پیار ۔ ہُو۔۔۔