logo
header-image

پُورے دِل سے

Pakistan FSY & Muhammad Waqar
More from "مسِیح میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہوں" album
سب کر سکتا ہُوں
Pakistan FSY & Izzat Fatima
وہ ہوگا تیرے پاس
Pakistan FSY & Aman Farhan
اِیماں
Pakistan FSY & Imran Fida
میرے پست و بُلند
Pakistan FSY & Izzat Fatima
یہ کیسے ہُوا
Pakistan FSY & Imran Fida
واحد تُو
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سب کچھ کر سکتا ہوں - تجدیدی تصور
Pakistan FSY & Muhammad Waqar
دِلائے یاد تیرا پیار
Pakistan FSY & Izzat Fatima
سنگ و عصا
Pakistan FSY & Aman Farhan
چُنتا ہوں تجھے
Pakistan FSY & Saira Tahir
Lyrics

مَیں نے خُود کو بہت پہلے کہا، لگے ٹھوکر یا مَیں گِروں، اِسی راہ پہ ہمیشہ چلوں۔ ...نہ ہو گا آدھے دِل سے یہ۔ سب کچھ لُٹا کے۔ مَیں نے چُنا مُنَجـِّی کے ہمراہ چلوں۔ مَیں کمیوں، اور عیبوں کے ساتھ نہیں سمجھا مجھے جتنا کرے وہ پیار ۔ میرا اُس پہ بھروسا ہے پُورے دِل سے۔ پیروی کروں ایمان سے پورے دِل سے، پُوری عقل اور طاقت سے۔ لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔ میرے درد کو کرے وہ رَفع۔ خدمت کروں گا اور اُس سے پیار پورے دِل سے۔ اوہ۔ پورے دِل سے۔ ہو ہو۔ ہر ایک سانس جو لیتا ہوں، جِیوں نُور میں۔ حمد اُس کی گاؤں مجھے زندگی جہاں لے چلے۔ ہاں جو بیمار رُوح دیکھوں اُس کا پیار محسوس کروں، پیار ایسا جو دائمی ہو۔ جو ہے منزِل دکھائی وہ راہ۔ کروں پیروی اُس کی ہر جا لے جائے مجھے کہ وہ جانے میں جیا پُورے دِل سے پیروی کروں ایمان سے پورے دِل سے، پُوری عقل اور طاقت سے۔ لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔ میرے درد کو کرے وہ رَفع۔ خدمت کروں گا اور اُس سے پیار پُورے دِل سے۔ پیروی کروں ایمان سے پورے دِل سے، پُوری عقل اور طاقت سے۔ لے میرا خوف دے مُجھ کو آس۔ میرے درد کو کرے وہ رَفع۔ خدمت کروں گا اور اُس سے پیار پورے دِل سے۔ اوہ۔ پورے دِل سے ۔ ہو ہو۔