logo
header-image

دُخترِ نُور

Pakistan FSY & Angel Yousaf
More from "مسِیح پر نظر کرو" album
مسِیح پر نظر کرو
Pakistan FSY & Hazal Khan
شک نہ کرو
Pakistan FSY & Hamza Ali
خوف نہ کھا
Pakistan FSY & Bano Rehmat
مُجھے اُٹھا
Pakistan FSY & Humaira Younas
اُس کا کام
Pakistan FSY & Ali Raza
تیری قُوت چاہیے مُجھے
Pakistan FSY & Farrukh Ashraf
Lyrics

۔ محسُوس کروں مَیں نُور جو مُنّجی نے کیا عطا ... ہزاروں جُگنوؤں کی طرح۔ دِل میں میرے، شمع پیار کی جلتی، اِس شعلے کو مَیں جلائے رکھوں۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔ اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے، میں رہوں پُر نور مانندِ قطبی تارا۔ ہر دل کی راہبری جانب اپنے مُنّجی۔ وہ ہے میرا راہبر۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔ ۔ اپنا لُوں یہ پیار حُسن اِس کا نکھاروں جیسے کوئی مینارِ نور اور مانِندِ ماہتاب عکس ہے خُورشید۔ اُس کی چاہ میری ذات دِکھائے۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔ اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے، میں رہوں پُر نور مانندِ قطبی تارا۔ ہر دل کی راہبری جانب اپنے مُنّجی۔ وہ ہے میرا راہبر۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔ اندھیرا مُجھَے گِھر سکتا ہے، میں رہوں پُر نور مانندِ قطبی تارا۔ ہر دل کی راہبری جانب اپنے مُنّجی۔ وہ ہے میرا راہبر۔ مَیں ہُوں دُخترِ نُور۔