logo
header-image

مُجھے اُٹھا

Pakistan FSY & Humaira Younas
More from "مسِیح پر نظر کرو" album
مسِیح پر نظر کرو
Pakistan FSY & Hazal Khan
شک نہ کرو
Pakistan FSY & Hamza Ali
خوف نہ کھا
Pakistan FSY & Bano Rehmat
اُس کا کام
Pakistan FSY & Ali Raza
دُخترِ نُور
Pakistan FSY & Angel Yousaf
تیری قُوت چاہیے مُجھے
Pakistan FSY & Farrukh Ashraf
Lyrics

۔ بھٹکوں مَیں باڑوں میں، گِیلی سیمنٹ کی دیواروں میں آج کل۔ ... مَیں کروں دُعا نجات کی۔ ضرورت ہے مُجھے فقط مُنّجی۔ جب لگے مُجھے کہ مَیں نہیں جا سکتا اتنی دُور میری ناکامی میرے دِل میں ڈوبی ہوئی دراڑ، مُجھے لگتا ہے مُجھے آنا ہے وہاں تو ہے جہاں۔ مُجھے اپنے کندھوں پہ اُٹھا مُجھے سیدھا راہ دِکھا۔ کیا مُجھے لے جائے گا بھڑکتی ہُوئی آگ سے؟ تُو میری جان کو بچائے، ہر ضرر سے۔ کیا مُجھے اُٹھائے گا بارش اور کھٹا میں؟ لہروں سے مُجھے بچا گہرائی اندھیروں سے۔ ہوووو، مُجھ کو تو چاہیے۔ کیا مُجھے لے جائے گا راہ میں جو بھی ہو؟ اپنے پیار سے اُٹھا۔ کیا مُجھے لے جائے گا؟ ۔ تُم آئے، میری کمیاں لیں، تاریک گھڑیاں لیں۔ تُو ہے، میرا خُدا ارادہ، اُٹھائے مُجھےبادلوں سے بُلند۔ جب لگے مُجھے کہ مَیں نہیں جا سکتا اتنی دُور میری ناکامی میرے دِل میں ڈوبی ہوئی دراڑ، مُجھے لگتا ہے مُجھے آنا ہے وہاں تو ہے جہاں۔ مُجھے اپنے کندھوں پہ اُٹھا مُجھے سیدھا راہ دِکھا۔ کیا مُجھے لے جائے گا بھڑکتی ہُوئی آگ سے؟ تُو میری جان کو بچائے، ہر ضرر سے۔ کیا مُجھے اُٹھائے گا بارش اور کھٹا میں؟ لہروں سے مُجھے بچا گہرائی اندھیروں سے۔ ہوووو، مُجھ کو تو چاہیے۔ کیا مُجھے لے جائے گا راہ میں جو بھی ہو؟ اپنے پیار سے اُٹھا۔ کیا مُجھے لے جائے گا؟ کیا مُجھے لے جائے گا بھڑکتی ہُوئی آگ سے؟ تُو میری جان کو بچائے، ہر ضرر سے۔ کیا مُجھے اُٹھائے گا بارش اور کھٹا میں؟ لہروں سے مُجھے بچا گہرائی اندھیروں سے۔ ہوووو، مُجھ کو تو چاہیے۔ کیا مُجھے لے جائے گا راہ میں جو بھی ہو؟ اپنے پیار سے اُٹھا۔ کیا مُجھے لے جائے گا؟