logo
header-image

اُس کا کام

Pakistan FSY & Ali Raza
More from "مسِیح پر نظر کرو" album
مسِیح پر نظر کرو
Pakistan FSY & Hazal Khan
شک نہ کرو
Pakistan FSY & Hamza Ali
خوف نہ کھا
Pakistan FSY & Bano Rehmat
مُجھے اُٹھا
Pakistan FSY & Humaira Younas
دُخترِ نُور
Pakistan FSY & Angel Yousaf
تیری قُوت چاہیے مُجھے
Pakistan FSY & Farrukh Ashraf
Lyrics

۔ مَیں ہُوں خُدا کا پیارا فرزند، اِک کام جس کا میں کاربند ۔ ... مُشکلوں کو کرُوں مَیں پار اور سچّائی کا بنُوں گا علم بَردار ۔ اپنے پُورے دِل، ساری عقل، اور طاقت کے ساتھ، جو کِیے ہیں وعدے وہ بُھولوں گا نہ کبھی۔ مَیں تیار اُس جیسا بننے کو زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔ درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔ تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے، جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔ جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔ اُس کا کام کرُوں گا۔ اُس کا کام کرُوں گا۔ ۔ مَیں اپنے دِل کو شِفا دینے دُوں گا، بوجھ اُس کے قدموں میں مَیں رکُھ دُوں گا۔ پہاڑ کی چوٹی پر کھڑا رہُوں گا جو چمکے وہ نُور بنُوں گا۔ مَیں تیار اُس جیسا بننے کو زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔ درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔ تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے، جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔ جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔ اُس کا کام کرُوں گا۔ اُس کا کام کرُوں گا۔ مَیں تیار ہوں اُس جیسا بننے کو زندگی باتوں کے طرزِ عمل سے۔ درجہ دُوں گا اُس کو بغیر کسی شک و شُبہ کے۔ تیار کرُوں دُنیا اُس وقت کے لیے، جب وہ دوبارہ اُتر آئے ایسے۔ جو بھی مانگے وہ تیار ہُوں خِدمت کے واسطے۔ اُس کا کام کرُوں گا۔ اُس کا کام کرُوں گا۔