logo
header-image

مسِیح پر نظر کرو

Pakistan FSY & Hazal Khan
More from "مسِیح پر نظر کرو" album
شک نہ کرو
Pakistan FSY & Hamza Ali
خوف نہ کھا
Pakistan FSY & Bano Rehmat
مُجھے اُٹھا
Pakistan FSY & Humaira Younas
اُس کا کام
Pakistan FSY & Ali Raza
دُخترِ نُور
Pakistan FSY & Angel Yousaf
تیری قُوت چاہیے مُجھے
Pakistan FSY & Farrukh Ashraf
Lyrics

1۔ بے نوری میں نور بھی۔ جب برداشت کرنا لگے مشکل، ...خوف نہ کرو۔ درد و غم میں سکون بھی جب منجی کے ساتھ چلتے۔ وہی ہے نُور۔ —نظر کرو مسِیح پر نظر کرو وہ تیری جان کو دے شِفا زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔ —نظر کرو کرو پیش اپنا ایمان، دو اُسے سارے شک، اور پاؤ اُس کی قوت۔ مسِیح پر نظر کرو۔ مسِیح پر نظر کرو۔ 2۔سخت مشکل میں آس وہ۔ جب بوجھ ہو برداشت سے باہر، تیرے درد وہ لے گا اُٹھا۔ تجھے دے گا وہ حوصلہ جب تو گھبرائے تاریکی میں جائے۔ وہی ہے نُور۔ —نظر کرو مسِیح پر نظر کرو۔ وہ تیری جان کو دے شِفا زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔ —نظر کرو کرو پیش اپنا ایمان، دو اُسے سارے شک، اور پاؤ اُس کی قوت۔ مسِیح پر نظر کرو۔ مسِیح پر نظر کرو۔ بیٹے کی طرف نظر اُٹھاؤ۔ سُنو اُس کی آواز، پیار محسوس کرو۔ کون ہو تُم بتائے تمہیں۔ دُعا کرو خوف نہ کھاؤ۔ جان کو بحال کرے آنکھیں کھولتا۔ اپنا دل کھول دو۔ —اور نظر کرو مسِیح پر نظر کرو۔ وہ تیری جان کو دے شِفا زندگی تجھ کو وہ دے لوٹا۔ —نظر کرو کرو پیش اپنا ایمان، دو اُسے سارے شک، اور پاؤ اُس کی قوت۔ مسِیح پر نظر کرو۔ مسِیح پر نظر کرو۔