logo
header-image

شک نہ کرو

Pakistan FSY & Hamza Ali
More from "مسِیح پر نظر کرو" album
مسِیح پر نظر کرو
Pakistan FSY & Hazal Khan
خوف نہ کھا
Pakistan FSY & Bano Rehmat
مُجھے اُٹھا
Pakistan FSY & Humaira Younas
اُس کا کام
Pakistan FSY & Ali Raza
دُخترِ نُور
Pakistan FSY & Angel Yousaf
تیری قُوت چاہیے مُجھے
Pakistan FSY & Farrukh Ashraf
Lyrics

1۔ لوگ اِیمان پر بھروسا نہیں رکھتے؛ زِندگی بے معنی ہیں سمجھتے، ... اُوجھل ہے مانے۔ جذبات کروں بیاں جو ہیں دِل میں اُبھرتے بار بار ہیں مانتے؟ جانو تُم کچھ ہم سب سے بڑا— شک ہو، مگر ہمت نہ ہارنا۔ شک نہ کرو۔ اِیمان تھامے رکھو، مضبُوط بنو اور دنِ کے لیے۔ خوف نہ کھاؤ، یقیں رکھو، مُعجزے کی ہے طلب۔ یہی ہے تُمھارا مقام۔ شک نہ کرو۔ 2۔ چاہیں ہر سوال کا جواب جاننا ہر راز سمجھنا ہر بات پرکھنا، مگر آئے ہیں ہم اُس پر بھروسا سیکھنا، ذرا ذرا، اُس پر اِیمان رکھنا۔ اِک روز جان لو گے سب کُچھ جو وہ جانتا پھر کسی سوال کی طلب۔ مگر تب تلک، شک نہ کرو۔ اِیمان تھامے رکھو، مضبُوط بنو اور دنِ کے لیے۔ خوف نہ کھاؤ، یقیں رکھو، مُعجزے کی ہے طلب۔ یہی ہے تُمھارا مقام۔ شک نہ کرو۔ اِک روز جان لو گے سب کُچھ جو وہ جانتا جو سوال کی طلب۔ مگر تب تلک، شک نہ کرو۔ اِیمان تھامے رکھو، مضبُوط بنو اور دنِ کے لیے۔ خوف نہ کھاؤ، بس یقیں رکھو، مُعجزے کی ہے طلب۔ یہی ہے تُمھارا مقام۔ شک نہ کرو۔ یہی ہے تُمھارا مقام۔ شک نہ کرو۔