فیلپ اس اداکار سے ملتا ہے جو میوزیکل کھیل میں کنگ لڈوگ کا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ فلپ اس سے انٹرويو کی درخواست کرتا ہے۔ اچانک اسے اس شخص کی آواز جانی پہچانی سی لگتی ہے۔
قلعہ نوئےشوانشٹائن میں فلپ پاؤلا کی مدد کے بغیر ہی یہ سوال حل کر لیتا ہے کہ آنجہانی کنگ لڈوگ کے روپ میں کون چُھپا ہے: یہ دراصل میوزیکل کھیل میں مرکزی کردار ادا کرنے والا اداکار ہے۔ فلپ اس ... Show More