دونوں رپورٹروں کو یولالیا نے درست رخ پر ڈال دیا ہے۔ انہں پتہ چلا کہ ہمبرگ اخبار کے ساتھیوں کا اس کھیل میں ہاتھ ہے۔ فیلپ کی ایک بات پر پاؤلا کی ناراضگی۔
پاؤلا، فیلپ اور یولالیا اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ ہمبرگ کے اخبار نے بندرگاہ کے پانی ميں شارک مچھلی کی موجودگی کی کہانی خود سے گڑھی ہے تاکہ یہ اخبار ذیادہ سے ذیادہ ِبک سکے۔ بعد ازاں پاؤلا اور فیلپ کے درمیان ا ... Show More