ایک اداس کر دینے والی خبر۔ آئیحان ٹیم سے جدا ہو کر واپس ترکی جا رہا ہے۔ ساتھیوں کے تحفے کے باوجود اس الوداعی پارٹی میں جوش و خروش کی فضا پیدا نہ کر سکی۔
پاؤلا جب صبح دفتر پہنچی، تو اس نے دیکھا کہ ہر کوئی پارٹی کی تیاری میں لگا ہے۔ لیکن خوشی منانے کا یہ جواز اسے بالکل پسند نہیں آیا۔ آئیحان Radio D کے ادارتی شعبے کو خیر باد کہہ کر واپس ترکی جا رہا ہے تا کہ اپ ... Show More