رپورٹرز اصطلاح "getürkt" کی حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس مقصد کے لئے وہ ایک غیر معمولی بندر گاہ کا معائنہ کرتے ہیں جہاں ہر جہاز کا ایک خاص طرح سے استقبال کیا جاتا ہےبندرگاہ Willkommen-Höft میں آنے والے ہر بحری جہاز کا اس ملک کے قومی ترانے کے ساتھ خیر مقدم کیا جاتا ہے، جس کےجھنڈے تلے یہ سفر کر رہا ہوتا ہے۔ ایک صوتی کہانی میں پاؤلا اور فیلپ یہ جاننے کی ک ... Show More