مسعود رانا۔ ایک ایسے 17 سالہ نوجوان کی کہانی جس نے طویل عرصہ پہلے بنگلہ دیش سے سعودی عرب کا سفر کیا روزی کمانے کے لیۓ۔ آیئے سنتے ہیں کہ وہ آج 16 سال کے بعد اپنے وطن واپسی کے دن کیا کہنا چاہتا ہے۔
ہم آپ کے لئے پوڈ کاسٹ کو مزيد بہتر بنانا چاہتے ہیں، آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے:
https://thmanyah.wufoo.com/forms/szucwso1of52rz/