نوجوان فیلپ دیہی علاقے کا سفر کرتا ہے۔ اپنی والدہ Hanne سے ملاقات اس کے لئے راحت کا باعث ہے۔ لیکن جلد ہی یہاں کے ناخوشگوار پہلوؤں سے بھی اس کا واسطہ پڑتا ہے۔
’’قدرتی حسن، اہا کیسی خوبصورتی‘‘
فیلپ یہ بات اس وقت کہتا ہے جب وہ دیہی علا قے میں اپنی والدہ کے ساتھ ملاقات کر کے تھوڑاسا آرام کرنا چاہتا ہے۔ لیکن گائیوں اور بلیوں کے علاوہ یہاں اور بھی جانورپائے جات ... Show More