آسٹریلیا کی کچھ ریاستیں موسم گرما میں ڈے لائٹ سیونگ کے تحت گھڑیاں ایک گھنٹا آگے بڑھاتی ہیں جبکہ موسم سرما کی آمد پر یہ ایک گھنٹہ واپس پیچھے کر دیا جاتا ہے ، لیکن یہ تقریبا دو دہائی کے دوران پہلا موقع ہے جب وقت کی یہ تبدیلی رمضان میں ہو رہی ہے ، روزے دوروں کے اوقات اور نئے تارک وطن افراد کے معمولات پر یہ تبدیلی کیسے اثر انداز ہو رہی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں