پاؤلا اور فیلپ شارک مچھلی کا معمہ حل کرتے ہوئے ایک دھوکہ دہی کا پتہ چلاتے ہیں۔ شروع میں سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیوں کیا گیا۔ اس سلسلے میں الو یولالیا انہیں مدد فراہم کرتی ہے۔
سمندر کی لہروں پر پھسلنے والے گم شدہ موج سوار کی تلاش میں پاؤلا اور فلپ کی ملاقات ایک غوطہ خور سے ہوتی ہےجس سے انہیں شارک مچھلی کے معمے کو حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ غوطہ خور نے شارک مچھل ... Show More