Common Myths: "Only arrange first semester's fee in advance and remaining semesters fees will be covered by working, We can eventually learn English in an English speaking country, No one cares for grades after graduation when applying for the job". Student advisors agreed that most of these are myths and an intended student should gather in-depth knowledge about studies and life in Australia far before landing here.
-عام مفروضے: "صرف پہلےسمسٹر کی فیس کا پہلے سے بندوبست کریں اور پھر کام کرکے بقیہ سمسٹر کی فیس کو پورا کرسکتے ہیں، ہم آخر کار انگریزی بولنے والے ملک میں انگریزی سیکھ ہی لیں گے، کوئی بھی گریجویشن کے بعد گریڈز کی پرواہ نہیں کرتا" ۔ طلباء کے مشیر اور ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر افسانے ہیں اور لینڈنگ سے بہت پہلے آسٹریلیا میں تعلیم اور زندگی کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنی چاہئیں۔