آن لائن نو سر بازی یا انٹرنیٹ کے ذریعے فراڈ آج کی دنیا میں ایک عام بات ہے ۔ دھوکے باز ایک معمولی فون کال کے ذریعے آپ کی معلومات چوری کر کے اس کا غلط استعمال کر سکتے ہیں ، یا ایک جھوٹی ای میل کے ذریعے آپ کا سارا سرمایہ لوٹا جا سکتا ہے ۔ چھٹیوں کے دوران اس صورتحال میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے ۔ دھوکے بازی اور آن لائن لوٹ مار سے کیسے بچا جا سکتا ہے سنئےااس پوڈ کاسٹ میں ڈاکٹر آفتاب رضوی کی زبانی ۔