دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر اونچے درجے کا سیلاب۔ ریسکیو اداروں نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر ارکان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی رکن فیصل امین گنڈا پور نے اقتصادی امور، فوڈ سکیورٹی اور پارلیمانی ٹاسک فورس کی کمیٹیوں رکنیت سے استعفی دیدیا۔ عمران خان نے تحریک انصاف کو ض ... Show More