جنوبی ایشیا اور پاکستان سے آنے والے تارکینِ وطن میں دماغی اور ذہنی بیماریوں سے نمٹنے میں جو عوامل حائل ہیں ان میں فرسودہ روایات ، ذہنی امراض کے بارے میں بات کرنے میں جھجک اور کئی طرح کے توہمات بھی شامل ہیں جو علاج تک رسائی کو اورمشکل بنا دیتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں مقیم جی پی ڈاکٹر فاطمہ سیدہ اس موضوع پر بات کر رہی ہیں ۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔
Today
What is forced marriage and what support is available in Australia? - جبری شادی کیا ہے اور آسٹریلیا میں کیا مدد دستیاب ہے؟
A forced marriage occurs when one or both individuals do not consent freely, often due to threats, coercion, deception, or if they are under 16 or those with mental incapacities. No matter how long you've been living here, it's vital to know: You have the right to choose who you ... Show More
12m 39s