آسٹریلوی حکومت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ غزہ میں امداد روکنے کے اقدامات پر اسرائیل کے خلاف ہدفی پابندیوں کے استعمال پر غور کرے- لیبر ایم پی ایڈ ہسک - اور لیبر کے سابق وزرائے خارجہ گیرتھ ایونز اور باب کارنے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے ساتھ ٹارگٹڈ پابندیوں کے استعمال کا اشارہ دے-