یک سناتور اسبق فدرالی بحیث اولین کمیشنر ضد بردهداری آسترالیا منصوب شد. این سمت به او محول شده تا با قاچاق انسان، کار اجباری و ازدواجهای اجباری مقابله کند.
آسٹریلوی حکومت پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ غزہ میں امداد روکنے کے اقدامات پر اسرائیل کے خلاف ہدفی پابندیوں کے استعمال پر غور کرے- لیبر ایم پی ایڈ ہسک - اور لیبر کے سابق وزرائے خارجہ گیرتھ ایونز اور باب کارنے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے ساتھ ٹارگٹڈ ... Show More