logo
episode-header-image
Jun 2022
12s

'Adakar' is showcasing bittersweet stori...

SBS Audio
About this episode

'Adakar' is a theatre and cultural group that seeks to provide a platform to showcase the creative expression and talents of the South Asian community in Australia. Group founder Saba Zaidi has picked up two classic plays by feminist Urdu writer Ismat Chughtai based on women living a life of oppression. Along with director Saba Zaidi, artists Abida Malik and Zar Khan have acted in these plays. The jubilant team is happy to join together after Covid and members are sharing about their roles and storyline besides experiences of working together in Australian theatre.

-

عصمت چغتائی کی  پرانے دور کی دو تلخ کہانیاں  ’دوزخ‘ اور ’مغل بچہ‘  جبر کی زندگی گزارنے والی خواتین کی حالت زار کی عکاس ہیں۔ بے باک موضوعات کو اداکار ٹھیٹر کی بانی صبا ذیدی نے اسٹیج پر سجانے کا بیڑہ اٹھایا ہے ۔ اداکار ایک ایسا تھیٹر اور ثقافتی گروپ ہے جو آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی کمیونٹی کے تخلیقی اظہار اور صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کررہا ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں صبا ذیدی کے ساتھ اِن ڈراموں میں کردار ادا کرنے والی عابدہ ملک اور زار خان بھی  اپنے کرداروں اورآسٹریلین  ٹھیٹر میں سب کے ساتھ مل کر کام کرنے کےدلچسپ تجربات بیان کر رہی ہیں۔

 

Up next
Today
کیا ’’مارچ فار آسٹریلیا‘‘ آسٹریلین اقدار کے منافی ہے؟
وزیر داخلہ ٹونی برک نے اتوار کے روز ملک بھر کے بڑے شہروں میں ہونے والے مارچ کی مذمت کرتے ہوئے اسے "سماجی ہم آہنگی کو تقسیم کرنے اور کمزور کرنے" کے طور پر بیان کیا ہے۔ آسٹریلیا میں مارچ سے قبل کچھ بھارتی بااثر افراد اور کمیونٹی رہنماؤں نے آسٹریلیا میں مقیم تارکین وطن پر زور دیا ہے ... Show More
6m 15s
Today
مختصر خبریں: بدھ 27 اگست 2025
پینی وونگ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنا آسٹریلیا کی جمہوریت کے تحفظ کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے اور پولیس اب بھی ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر علاقائی وکٹوریہ میں دو افسران کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا شبہ ہے۔ 
6m 29s
Today
پاکستان رپورٹ: دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
دریائے ستلج، دریائے چناب اور راوی پر اونچے درجے کا سیلاب۔ ریسکیو اداروں نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر ارکان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی رکن فیصل امین گنڈا پور نے اقتصادی امور، فوڈ سکیورٹی اور پار ... Show More
7m 27s
Recommended Episodes
Dec 2023
شماره ۶۱ | چشمان یک هیولای بزرگ
چهارگانه‌ی دیوار برلین )۳(: بررسی سقوط اقتصادی آلمان شرقی و دستگاه امنیتی مخوف آن سوسیالیسم چه بلایی بر سر ملت‌ها میاره؟یک سال قبل، تو سه‌گانه‌ی مدبویز برای فروپاشی اتحاد جماهیر شوروی، بهتون نشون دادیم که کمونیسم و سوسیالیسم چطوری کار می‌کنه و چه بلایی سر ملت‌ها میاره. آلمان‌شرقی ... Show More
1h 10m
Jul 2023
EP 102 - مهشاد گودرزی | Monoppy.ir
پس از گذشت یک سال که با مهشاد در رابطه با استارتاپ جدیدش مونوپی توی پادکست حرف زده بودم، حالا دوباره باهم گپ بزنیم تا ببینیم توی این یک سال به مونوپی و مهشاد چه گذشت و وضعیت فعلی استارتپشون به چه شکل هست.مونوپی یک پلتفرم شبکه اجتماعی سبک زندگی، ورزش، سفر، تغذیه، توسعه‌ فردی و مسئ ... Show More
1h 43m