ہمارا لباس ہماری انفرادی اور قومی شخصیت کا عکاس ہے اور آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی اس بات سے بخوبی واقف ہیں۔ اسی لیے انھوں نے اپنی آنے والی نسلوں میں اس ثقافت کو پروان چڑھایا ہے جسکی وجہ سے یہاں کی نوجوان نسل اپنی مختلف تقاریب اور روز مرہ زندگی میں پاکستانی لباس زیب تن کرنا پسند کرتی ہے۔