Pakistan lost against India in the Women Cricket World Cup game but the Pakistani captain's little baby won the hearts of millions. Usman Khawaja's out on 97 but laid a solid foundation for Australia before bad light stopped 3rd. day game against Pakistan. The family of Shane Warne has accepted the Victorian government's offer of a state funeral. Get more details in the sports round up.
-گرچہ اوپنرز عثمان خواجہ صرف 3 رنز کی کمی سے اپنی سینچری مکمل نہیں کرسکے مگر عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کی پُر اعتماد بلے بازی کے باعث راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 بنالیے۔خواتین کے عالمی مقابلے میں کرکٹ گرچہ پاکستان بھارت سے ہار گیا مگر پاکستانی کپتان بسمہ معروف جب اپنی سات ماہ کی بیٹی کے ساتھ اسٹیڈیم آئیں تو اس لمحے نے سب کے دل جیت لئے۔ شین وارن کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ میلبورن میں ادا کی جائیں گی۔