logo
header-image

راہ کو روشن کرو

Pakistan FSY & Ali Raza
Lyrics

۔ میری جان میں، بسا نُور، کبھی ماند نہیں پڑتا۔ ... نہایت اُجلا۔ سادہ سچائی جو معنی خیز۔ اَب کِدھر کو جاؤں مَیں؟ قُوت جو پائی کیسے دِکھلاؤں جو ڈھونڈی؟ جیسے پانی سے دُھند ہٹے، پہاڑ ہے بُلند ڈَٹا رہُوں گا سینہ تانے۔ محبّت کرُوں سارے دِل سے پیچھے نہ ہٹُوں، جیسا اُس نے کِیا مَیں بھی ویسا سب کے ساتھ کرُوں، دِن ہے میرا ہر راہ میں روشنی بھرُوں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔ میرے بھائی بہن جو راحت کے ہیں طالِب، وہی دَر کھولے گا۔ بنُوں جو چاہتا وہ ، یہی کاوِشیں ہر دِن کرُوں گا مَیں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔ طُوفانوں سے مت گھبرا اِیمان سے بڑھتا جا۔ ہو زِندگی میں جلوہ تیرا اُس نُور سے تو بھرتا جا خُدا کی راہ دکھائے اندھیروں کا خوف نہ رہا میرے دِل میں اُس کی پناہ۔   اَب کِدھر کو جاؤں مَیں؟ قُوت جو پائی کیسے دِکھلاؤں جو ڈھونڈی؟ جیسے پانی سے دُھند ہٹے، پہاڑ ہے بُلند ڈَٹا رہُوں گا سینہ تانے۔   محبّت کرُوں سارے دِل سے پیچھے نہ ہٹُوں، جیسا اُس نے کِیا مَیں بھی ویسا سب کے ساتھ کرُوں، دِن ہے میرا ہر راہ میں روشنی بھرُوں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔ میرے بھائی بہن جو راحت کے ہیں طالِب، وہی دَر کھولے گا۔ بنُوں جو چاہتا وہ ، یہی کاوِشیں ہر دِن کرُوں گا مَیں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔ مُجھے مِل گیا۔ مُجھے مِل گیا۔ مُجھے مِل گیا۔ مُجھے مِل گیا۔ محبّت کرُوں سارے دِل سے پیچھے نہ ہٹُوں، جیسا اُس نے کِیا مَیں بھی ویسا سب کے ساتھ کرُوں، دِن ہے میرا ہر راہ میں روشنی بھرُوں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔ میرے بھائی بہن جو راحت کے ہیں طالِب، وہی دَر کھولے گا۔ بنُوں جو چاہتا وہ ، یہی کاوِشیں ہر دِن کرُوں گا مَیں۔ مُجھے ہے چُنا کہ راہ روشن کروں۔