logo
header-image

تجلّی سے اپنی بلند کر مُجھے

Pakistan FSY & Bano Rehmat
Lyrics

۔ دُعا جو مانگُو رہے نظر میں دو راہے کا منظر، رہبری کی آس رکُھوں میرا اِیماں ہو بے خطر۔ ... دِل میں چھائی۔ دُکھ میں خُوشیوں کی جھلک۔ تُو ہی اُمید و چمک، پھر جُھکُوں تیرے سامنے۔ سہارا، اے خالِق و اَبدی۔ دِل پہ بدی، تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی، تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔   ۔ تیری روشنی کی جھلک دیکھوں، اور سکون اِسے مَیں، بُلندی پے تُو جہاں، نہ تھا مُجھے کبھی اِس کا گُماں۔ خُود کو بتایا مِلے گی مُجھ کو خبر، بچائی میری جاں، راہ سیدھی کرے گا تُو ۔ سہارا، اے خالِق و اَبدی۔ دِل پہ بدی، تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی، تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔ سہارا، اے خالِق و اَبدی۔ دِل پہ بدی، تیرا طالِب رہُوں ہر گھڑی، تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔ اوہ اوہ۔ تجلّی سے اپنی کر بلند مُجھے۔