۔ تھی رات خاموش و پُرسُکوں، چرواہے نے کی نظر ... عرش سے اُترا عجیب نُور۔ فرشتوں نے گائی راگنی، زمیں پر کِیا اعلانِ خُوشی، وہ اُس کے مُتلاشی۔ فروتن اصطبل میں، اِک طِفلِ شہنشاہ چرنی میں لیٹا کنول؛ سب مخلُوق گائے، اوہ جلال! جلال! آج پیدا ہُوا ہمارے لیے مسِیح خُداوند۔ مسِیح خُداوند۔ ۔ نبُوت کی انبیاء قدیم پیدا ہو گا شاہی بچّہ زِندگی سے دُور بے نوری۔ وہ عظیم ”مَیں ہی ہُوں،“ شہزادہ، بے عیب برّہ بچانے جو اُترا ہے۔ فروتن اصطبل میں، اِک طِفلِ شہنشاہ چرنی میں لیٹا کنول؛ سب مخلُوق گائے، اوہ جلال! جلال! آج پیدا ہُوا ہمارے لیے مسِیح خُداوند۔ مسِیح خُداوند۔ فروتن اصطبل میں، اِک طِفلِ شہنشاہ چرنی میں لیٹا کنول؛ سب مخلُوق گائے، فروتن اصطبل میں، اِک طِفلِ شہنشاہ چرنی میں لیٹا کنول؛ سب مخلُوق گائے، اوہ جلال! جلال! آج پیدا ہُوا ہمارے لیے مسِیح خُداوند۔ مسِیح خُداوند۔