توانائی کے وزیر کرس بؤون کہتے ہیں کہ انہوں نے پاور کمپنیوں سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں یکم جولائی سے کچھ قیمتوں میں اضافہ ہونے والا ہے - اور کیا یہ بدانتظامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ توانائی فراہم کرنے والوں کے ذریعے صارفین کو بھیجے گئے نوٹسوں میں جولائی سے بڑھتی ہوئی شرحیں ظاہر کی گئی ہیں، جن میں کچھ صارفین کے لئے یومیہ مقررہ چارجز میں 86 فیصد تک اضافہ شامل ہے۔
پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کی فضا کا اثر ان دونوں ممالک سے تعلق رکھنے افراد پر دنیا بھر میں پڑ رہا ہے لیکن آسٹریلیا میں دو خواتین دوست ایسے وقت میں اخوت اور دوستی کی ضرورت اجاگر کر رہی ہیں۔ ایمن جعفری اور ریتو شرما کا کہنا ہے کہ محبتیں بانٹنے کا وقت ہے نا کہ نفرت اور ... Show More
فیفا ورلڈ کپ کے 13ویں روز کرسٹیانو رونالڈو اور لوکا موڈریچ نے اپنے کیریئر کے اہم سنگِ میل عبور کیے، جبکہ آسٹریلیا کو پیراگوئے کے خلاف اہم میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا، کیونکہ میتھیو لیکی انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے۔جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر ب ... Show More