In Australia, you might see three flags flying together: the Australian National Flag, the Aboriginal Flag and the Torres Strait Islander Flag. Aboriginal peoples and Torres Strait Islander peoples are the two distinct Indigenous peoples of Australia, each with their own histories, cultures, languages and flag. For many Torres Strait Islander people, the flag is a powerful symbol of identity and belonging, whether they live on the islands, the mainland or overseas. - آسٹریلیا میں آپ تین جھنڈے ایک ساتھ لہرا رہے دیکھ سکتے ہیں: آسٹریلین نیشنل فلیگ، ابوریجنل فلیگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئلینڈر فلیگ۔ ابورجینل لوگ اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر آسٹریلیا کے دو مختلف مقامی لوگ ہیں، جن کی اپنی تاریخ، ثقافت، زبانیں اور جھنڈا ہے۔ بہت سے ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے یہ جھنڈا شناخت اور وابستگی کی طاقتور علامت ہے، چاہے وہ جزیروں پر رہیں، مین لینڈ پر ہوں یا بیرون ملک۔
___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے
مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “
SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ
ایپیل (آئی فون) یا
اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔