آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
Today
How you can work as an engineer in Australia: accreditation, jobs and networking - آپ آسٹریلیا میں بطور انجینئر کیسے کام کر سکتے ہیں: ایکریڈیشن، نوکریاں اور نیٹ ورکنگ |ورک ان پروگریس
Australia faces an engineering shortage, yet many migrant engineers are underemployed. Learn about qualification recognition, job search tips, CV advice, and networking strategies. - آسٹریلیا میں انجنیئرز کی کمی کا سامنا ہے، لیکن بہت سے تارکین وطن انجینئر اپنی قابلیت سے کم اہلیت ... Show More
19m 51s