انڈس ہاسپٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک پاکستان کے بانی اور سربراہ ڈاکٹر عبدالباری خان ڈاکٹروں کی مفت خدمات ، ٹیلی ہیلتھ اور دیگر پیشہ وارانہ طّبی خدمات پر بات چیت کے لئے اس وقت آسٹریلیا آئے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انڈس نیٹ ورک پاکستان میں 15 ہسپتال، بلڈ سینٹرز اور بحالی مراکز کے ذریعے ہر ماہ 50 لاکھ افراد کو مفت علاج فراہم کر رہا ہے۔ تفصیل پوڈکاسٹ میں۔