حالاتِ حاضرہ : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 28 اکتوبر کو وفاقی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کی حکومت نے کینیا میں قتل ہونیوالے صحافی ارشد شریف کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے پاکستان کے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفی دے دیا یے۔ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور ہوگئی ہے جبکہ پی ٹی آئی نے اراک ... Show More