After coming to Australia, many couples struggle to keep a healthy relationship. While going through this transition that demands a lot of effort and energy, they sometimes ignore their relationships and puts their marriage in danger. Here comes the expertise of a relationship expert that puts your marital life back on the right track of marital bliss. In this podcast you will meet the Melbourne based 'relationship guru' Fizza Kasshif Khan who navigates your relationship and puts you on the track to a successful marriage.
-کہا جاتا ہے کہ آسٹریلیا کی زندگی پاکستان کی زندگی سے قدرے مختلف ہے۔ اس زندگی کی روزمرہ مصروفیات میں انسان کو جہاں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں یہاں آبادکاری کی جستجو کرتے ہوئے بہت سے افراد آپسی رنجشوں کا شکار ہوجاتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے بھی ان میں دوریاں پیدا ہونا اور وقت کے ساتھ رنجشیں بڑھنا شروع ہوجاتی ہیں۔ ان دوریوں کو مٹانے اور رشتوں کے تقدس کو برقرار رکھنے میں فضہ کاشف خان آپ کی مدد کرتی ہیں۔ آئیے ان سے ملتے ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ اپنے ادارے لائٹ آف ہیومینیٹی کے ذریعے کیسے دلوں کی دوریاں مٹانے میں لوگوں کی مدد کرتی ہیں۔